ھم ہیں عام سے لوگ

ھم ہیں عام سے لوگ

ھمارا عام سا لہجہ

ھمارا عام سا چہرہ

عام سی باتیں

عام سی چاہتیں

عام سے دن

عام سی راتیں

ھم میں تو کچھ بھی خاص نہیں

پھر

تم کیسے ھمیں یاد رکھ پاؤ گے

شاید اس طرح

کہ وہ شخص کتنا عام سا تھا

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ Log Out / تبدیل کریں )

Connecting to %s